ایل او سی پربھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، چار پاکستانی شہری شہید
لائن آف کنٹرول پر نکیال اور باگسر سیکٹر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون سمیت چار پاکستانی شہری شہید ہوگئے۔ پاک فوج نے بھارت فوج کو موثر جواب دیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے نکیال اور باگسر سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی۔بھارتی فوج نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔
بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون سمیت 4 شہری شہیدہوگئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔
پاک آرمی نے بھارتی فوج کو موثر جواب دیا۔
Indian Army troops initiated unprovoked CFV in Nikial & Bagsar Sectors along #LOC targeting civ population. 4 innocent civilians incl a woman in Ratta Jabbar & Lewana Khaiter vill embraced shahadat, 1 civilian got injured. Pak Army troops responded effectively to Indian firing.
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) June 17, 2020















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔